Tuesday, 7 May 2013



کوئٹہ…سریاب کے علاقے موسیٰ کالونی میں سرچ آپریشن کرکے 12 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق موسیٰ کالونی میں آپریشن کے دوران درجن بھر سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ، زیرحراست افراد سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment