ایڈنبرگ
…این جی ٹی … عمارت کھڑی کرنے میں تو مہینے حتیٰ کے سال بھی لگ جاتے ہیں
لیکن اسے گرانے کے لیے صرف چند سیکنڈ درکار ہوتے ہیں۔اسکاٹ لینڈ میں
1960میں تعمیر کی گئی قدیم ترین 30منزلہ رہائشی عمارت کو ریموٹ کنٹرول
دھماکے سے زمین بوس کردیا گیاجہاں اب ہاؤسنگ اسکیم کے تحت نئے گھر تعمیر
کیے جائیں گے۔اس عمارت میں ڈائنا مائٹ نصب کیا گیا جسکے بعدریموٹ کنٹرول
دھماکہ ہوتے ہی اس 30 منزلہ عمارت نے زمین پر آنے میں صرف چندسیکنڈ کا وقت
لگایا جسے گرتا دیکھنے کیلئے مقامی افراد کی ایک بڑی تعداد بھی وہاں مو جود
تھی ۔
Monday, 6 May 2013
اسکاٹ لینڈ میں30منزلہ رہائشی عمارت چندسیکنڈ میں زمین بوس
Posted by Unknown on 19:19 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment