اوٹاوہ
…این جی ٹی …15 فٹ اونچی موجوں کے ساتھ ٹھاٹھیں مارتے ہوئے دریا میں کشتی
رانی کا مظاہرہ واقعی بہت دل گردے کاکام ہے لیکن ایک بہادر مہم جو نے رات
کے اندھیرے میں کشتی کے پیچھے آگ جلا کر یہ کارنامہ سر انجام دے
ڈالا۔کینیڈا سے تعلق رکھنے والے بین مر(Ben Marr) نامی اس نوجوان نے یخ
بستہ دریا میں اس قدر مہارت سے کشتی رانی کا مظاہرہ کیا کہ دیکھنے وا لے
دنگ رہ گئے۔
Monday, 6 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment