بنوں…بنوں
کے علاقے میراخیل میں پی کے 73 کے امیدوار ملک پختون یار خان کے چیف
کوآرڈینیٹر کی گاڑی پر فائرنگ سے چیف کو آردینیٹر عبدالستار زخمی جبکہ
ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق میراخیل میں پی کے 73 کے امیدوار کے
چیف کوآرڈینیٹر کی گاڑی پر پر حملہ ہوا ہے جس میں وہ زخمی ہوئے ہیں جبکہ
ان کا ڈرائیور حملے میں جاں حق ہوگیا ہے۔
Wednesday, 8 May 2013
بنوں:پی کے 73 کے امیدوار ملک پختون کے چیف کوآرڈینیٹر کی گاڑی پر فائرنگ
Posted by Unknown on 22:09 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment