Thursday 9 May 2013



برلن …این جی ٹی …کتا بوں کو پڑھنے کے شوق کے ساتھ سا تھ انہیں حفا ظت سے رکھنا بھی ایک فن ہے۔ ایک ماہر جرمن ڈیزائنر نے لچکدار لکڑی کی مدد سے جدید دلکش بک شیلف تیار کیا ہے جس میں رکھی کتابوں کی ترتیب اس کی ظاہری شکل کو سیکنڈز میں بدل دیتیں ہیں۔یہ بک شیلف نا صرف کتابوں کو رکھنے کی سہولت فراہم کر تا ہے بلکہ آرائش و سجاوٹ کا فریضہ بھی بخوبی انجام دیتا ہے۔ان شیلف کا منفرد انداز اور رنگ نا صرف اسے دلکش بنا تا ہے بلکہ کتا بوں کے علا وہ اس شیلف میں دیگر اشیا ء بھی سجائی جاسکتی ہیں۔

0 comments:

Post a Comment