نیویارک…این
جی ٹی…کھدائی کرنے کی دیوہیکل میکینکل مشین کو چلانا ہی ہر عام ڈرائیور کے
بس کی بات نہیں ہوتاکیونکہ اسکے اگلے حصے میں موجود کھدائی کرنے والے
پنجوں کو کنٹرول کرنا ایک مشکل فن ہے۔آج ہم آپ کی ملاقات کراتے ہیں ایک
ایسے ماہر ڈرائیور سے جو ناصرف کھدائی کی مشین کو بہترین انداز میں کنٹرول
کرنا جانتا ہے بلکہ اسکے ذریعے اس نے ہاتھ لگائے بغیر بوتل کا ڈھکن کھولنے
کا شاندار مظاہر ہ پیش کیا۔ پنجوں کی مدد سے مختلف چیزیں ایک دوسرے پر
رکھتے ہوئے انکا توازن برقرار رکھتا ہے۔
Monday, 6 May 2013
کھدائی مشین کے ذریعے بوتل کے ڈھکن کو کھولنے کا شاندار مظاہرہ
Posted by Unknown on 19:05 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment