لندن…بر
طا نیہ میں ایک انو کھی ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں شریک لو گو ں کو صاف
ستھری سڑک پر نہیں بلکہ کیچڑ میں دوڑنا تھا ۔ اس انو کھی دو ڑ میں بڑ ی
تعداد میں مر دو خواتین نے شر کت کی جو کیچڑ کی دلد ل میں اتر گئے ۔ا س
مشکل ریس میں شامل افرادنے گر تے پڑ تے جنگل کا یہ راستہ طے کیا جس میں نہ
صرف انہیں تیز رفتا ر ی سے یہ راستہ طے کر نا تھا بلکہ خو د کو اس دلدل میں
دھنسنے سے بھی بچا نا تھا ۔
Monday, 6 May 2013
بر طا نیہ میں کیچڑ کی دلدل پا ر کر نے کا انو کھا مقا بلہ
Posted by Unknown on 19:08 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment