پیرس…فرانس
کی کار کمپنی نے بجلی سے چارج ہونے والی ننھی گاڑی تیار کر لی۔یہ منفرد
گاڑی جو پٹرول یا ڈیزل سے نہیں بلکہ بجلی سے چارج ہونے والی بیٹری سے چلتی
ہے۔2 افراد کی گنجائش ہے۔7 فٹ اور8 انچ لمبی یہ گاڑی50میل فی گھنٹہ کی
رفتار سے دوڑتی ہے۔ کار کے بونٹ میں ایک الیکٹرک تار اور سوئچ نصب کیا گیا
ہے۔ جس کے ذریعے اسے بآسانی چارج کیا جا سکتا ہے اور مکمل بیٹری چارج ہونے
پر45سے 50میل تک سفر طے کر سکتی ہے۔
Sunday, 26 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment