میڈرڈ…اسپین
کے نکولس ایلماگرو میڈرڈ اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے، امریکا کے سیم
کوئیری کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔میڈرڈ میں جاری ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں
دلچسپ مقابلے دیکھنے میں آئے۔ پولینڈ کے جیزی جینووچ نے امریکا کے سیم
کوئیری کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا، انکی جیت کا
اسکور چھ تین اور چھ چار رہا۔ مقامی کھلاڑی نکولس ایلماگرو جرمن کوالیفائر
ٹوبائس کامکے کے ریٹائر ہونے کی وجہ سے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔
Tuesday, 7 May 2013
اسپین کے نکولس ایلماگرو میڈرڈ اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے
Posted by Unknown on 19:10 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment