کیلی فورنیا: مائیکروسافٹ کا پہلا سرفیس ٹیبلٹ کب لانچ ہو گا یہ ایک سوال تھا لیکن اب یہ معمہ حل ہو گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سنگاپور پہلا ایشیائی ملک ہو گا جہاں پر جون کے پہلے ہفتے میں اس ٹیبلٹ کی لانچ ہو گی۔
سنگاپور میں لانچنگ کے بعد یہ تھائی لینڈ اور ملائیشیا میں بھی پہنچے گا۔ یہ ممالک ایسی ٹیکنالوجی کے لیے بہت تیزی سے اچھی مارکیٹ کی حیثیت اختیار حاصل کرتے جا رہے ہیں۔ اور ان ممالک میں اسی سال 4 ملین یونٹس کے فروخت ہونے کی توقع ہے۔ اسکی فروخت اینڈرائیڈ اور ایپل سے بڑھ جائے گی۔
اس ٹییبلٹ کا بڑی مدت سے انتظار کیا جاتا رہا ہے مگر اب لوگ اس کی لانچ کے بارے میں جان گئے ہیں۔ اور اب اس کی قیمت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔
اس ٹیبلٹ کے Surface RT اور Surface Pro دونوں ماڈلز 10.6 انچ ڈسپلے کے حامل ہیں۔ iOS ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ٹیبلٹ گوگل کے اینڈرائیڈ اور ایپل کے بیسڈ ٹیبلٹ بنانے والوں کو بھی متاثر کر سکتے ہیں۔
اس ٹیبلٹ کے Surface RT اور Surface Pro دونوں ماڈلز 10.6 انچ ڈسپلے کے حامل ہیں۔ iOS ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ٹیبلٹ گوگل کے اینڈرائیڈ اور ایپل کے بیسڈ ٹیبلٹ بنانے والوں کو بھی متاثر کر سکتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment