کراچی…
ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوگیا ہے کہ اینٹی فیور ادویات کے استعمال سے بچوں
کی قوت مدافعت پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کئی دہائیوں سے یہ بات زیر بحث تھی
کہ کیا بخار دور کرنیوالی ادویات بچوں میں جراثیم سے مقابلے کی صلاحیت
متاثر کرتی ہیں؟ مگر اب محققین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ان ادویات کے
استعمال سے بچوں کی قوت مدافعت کو نقصان نہیں پہنچتا۔ محققین کے مطابق
اینٹی فیور ادویات سے بچہ تیزی سے صحت یاب ہوتا ہے مگر دوسری جانب کچھ
محققین کا خیال ہے کہ اینٹی فیور ادویات سے تھوڑا بہت نقصان ضرور ہوتا ہے۔
Friday, 24 May 2013
اینٹی فیور ادویات بچوں کی قوت مدافعت متاثر نہیں کرتی، تحقیق
Posted by Unknown on 04:52 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment