Friday, 24 May 2013


پشاور…ملک کے دیگر حصوں کی طرح پشاور میں بھی موسم گرم ہو گیا ہے۔ گر می میں اضافے کے بعد کم عمر بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی گیسٹرو اور ڈائیریا کے امراض میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ دیہی علاقوں میں یہ امراض کچھ زیادہ ہی دیکھنے کو ملتے ہیں جس سے پشاور کے مختلف اسپتالوں میں بیمار بچوں کا رش بڑھ گیا ہے، ان بچوں میں بیشتر ڈائریا کے مرض میں مبتلا ہیں۔

0 comments:

Post a Comment