Friday, 24 May 2013


کولکتہ…انڈین پریمیئر لیگ کے فائنل میں چنئی سپر کنگز کا ٹکراؤ کس سے ہو گا، اس کا فیصلہ آج ہو گا، دوسرے کوالیفائر میں راجستھان رائلز اور ممبئی انڈینز کے درمیان مقابلہ ہو گا۔کولکتہ میں ہونے والے میچ کی فاتح ٹیم اتوار کو فائنل میں چنئی سپر کنگز سے ٹائٹل کیلئے مقابلہ کرے گی،لیگ مرحلے میں ممبئی اور راجستھان کے درمیان ہونے والے میچز ایک ایک سے برابر رہے،ایک مرتبہ میدان ممبئی نے مارا،تو ایک مرتبہ کامیابی راجستھان کے حصے میں آئی،آج ہونے والا میچ بھی پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیوسوپر رات ساڑھے سات بجے براہ راست نشر کرے گا۔

0 comments:

Post a Comment