لندن…برطانوی
وزیر خارجہ ولیم ہیگ کاکہنا ہے کہ وہ دہشت گردی کی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں
گے۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد ولیم ہیگ نے کہا، کہ لند
ن کے علاقے وولچ میں برطانوی فوجی کی ہلاکت پراظہار افسوس کااسرائیلی وزیر
اعظم کا شکریہ اداکرتے ہیں ، انہوں نے کہاکہ وہ دہشت گردی کی جنگ سے پیچھے
نہیں ہٹیں گے۔
Friday, 24 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment