لندن
…لائٹ شو کا نام ذہن میں آتے ہی ہزاروں بلبوں اور بڑی بڑی اسکرینوں کا
خیال آتا ہے لیکن اس نوجوان سے ملئے جس نے اکیلے ہی شاندار لائٹ شو کا
مظاہرہ کر ڈالا۔ہاتھوں میں رنگین لائٹس لئے اس نوجون ڈانسر نے مہارت سے رقص
کرتے ہوئے رنگ برنگی روشنیوں سے بھرپور لائٹ شو پیش کیا کہ بے اختیار داد
دینے کا جی چاہتا ہے۔
Friday, 24 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment