لندن
…مصوری کی دنیا میں پینٹ کلرز اور برش کا ساتھ لا زم وملزوم ہے لیکن بر
طانیہ میں ایک ایسا مصور بھی مو جود ہے جو بال پین کو استعمال کرتے ہوئے
حقیقت سے قریب ترشاہکار بنانے میں مہارت رکھتاہے ۔Jacobنا می یہ نو جوان
مصور عام پین سے تحریر لکھنے کے انداز میں رنگ کینوس پر بکھیرتا ہے اور برش
کا استعمال کیے بغیر دیکھتے ہی دیکھتے دلکش اور حقیقت سے قریب تر تصاویر
سامنے ابھر آتی ہیں۔جیکب اپنے اس انوکھے فنِ مصوری کے باعث منفرد شہرت
رکھتا ہے اور اسی طریقہ کار کے ذریعے مصوری کے شاہکار تخلیق کر تا ہے ۔
Friday, 24 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment