Friday, 24 May 2013


نیویارک…این جی ٹی…بائیکس تو آپ نے بہت سی دیکھی ہوں گی لیکن اس انوکھی طرز کی بائیکس شاید ہی کہیں دیکھی ہوں۔ بجلی سے چلنے والی یہ شاندار بائیکس متعارف کروائی ہیں ا مریکی شہر نیو یارک سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ نے جو ا پنے کام میں پوری مہارت رکھتا ہے۔ اس ذہین موجدکی تیار کی ہوئی بائیکس نہ صرف اپنے انوکھے ڈیزائینز کی وجہ سے مشہور ہیں بلکہ راہ چلتے لوگوں کی توجہ بھی اپنی جانب کھینچ لیتی ہیں۔ کیوں پسند آگئی نا آپ کو بھی؟

0 comments:

Post a Comment