نیویارک
…این جی ٹی …ایک امریکی نو جوان نے اپنی گرل فرینڈ کو سمندر کی گہرائی میں
شادی کی پیشکش کر کے سب کے دل جیت لئے ہیں۔یہ نوجوان اپنی گرل فرینڈ کے
ساتھ مکمل طور پر غوطہ خوری کا لباس زیب تن کرکے تیراکی کرکے زیر آب پہنچا
جہاں اس نے ہیرے کی انگوٹھی کے ساتھ اسے شادی کی آفر کردی۔انوکھے انداز نے
اس کی گرل فرینڈ کو بھی بہت متاثر کیا جس نے کسی بھی قسم کی دیر لگائے بغیر
انگوٹھی پہننے کیلئے اپنا ہاتھ آگے بڑھا دیا اور اس طرح اپنے اردگرد تیرتی
آبی مخلوق کی مو جودگی میں اس جوڑے نے ہاں کر دی۔
Friday, 24 May 2013
امریکی نو جوان کا گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کا انوکھا انداز
Posted by Unknown on 03:48 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment