Friday 24 May 2013


ماسکو…خلائی سفر پر جانے والے چوہے، مچھلیاں ، پودے اور کئی دوسرے جانور کامیابی سے زمین پر لوٹ آئے ہیں ، روس کا خلائی کیپسول خلاء میں ایک ماہ کا سفر مکمل کرکے زمین پر پہنچا ہے ، اس خلائی کیپسول میں پودوں کے علاوہ چوہے، گھونگھے، مچھلیاں اور دیگر جانور بھی تھے ، خلائی کیپسول دارالحکومت ماسکو سے ایک ہزار 2 سوکلومیٹر کے فاصلے پر اُترا۔ ان جانوروں پر تجربہ کرنے والے سائنسدانوں کاکہناہے کہ خلا میں کچھ جانور ہلاک بھی ہوئے ہییں۔

0 comments:

Post a Comment