جکارتا…این
جی ٹی …انڈو نیشیا کی خواتین پو لیس بھی گینگ نم اسٹا ئل کے مدا حو ں کی
فہرست میں شا مل ہو گئی ہے۔80 خواتین پو لیس اہلکا روں نے شہر جکارتا میں
ہزاروں کی تعداد میں مو جو د عوام کے سامنے گینگ نم رقص پیش کر کے ثا بت کر
دیا کہ پو لیس والیاں بھی کسی سے کم نہیں ۔ پا نچ ہزار کے قریب مو جود
افراد نے نہ صرف تا لیاں بجا کر انہیں دا د دی بلکہ ان کے قدموں سے قدم ملا
کر ا ن کی ہمت بھی بڑ ھا ئی ۔
Monday, 6 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment