اوتاوا…
این جی ٹی… یہ تصاویر کسی سر کس کے کرتب کی نہیں بلکہ ایک ایسے کینیڈین نو
جوان کی ہیں جو ایک پہیے والی سا ئیکل کو خطر نا ک مقا ما ت پر چلانے کی
منفرد صلا حیت رکھتاہے۔39سا لہ Kris Holmنا می یہ کینیڈین نو جوان دنیا بھر
کا سفر ایک پہیے کی سا ئیکل کے ذریعے طے کر چکا ہے اور اب بھی نئے
ایڈونچرز دکھا نے کے لئے پر عزم ہے۔اس نو جوان نے ایک پہیے والی سا ئیکل پر
اپنا توازن بر قرار رکھ کر دیوارِچین کی اونچی دیوار پر سا ئیکلنگ کرنے کے
علا وہ خطر نا ک ترین چٹا نو ں پر بھی اپنی صلا حیت کا مظا ہر ہ کیاہے۔
Friday, 24 May 2013
ایک پہیے والی سا ئیکل سے خطر نا ک کرتب دکھا نے والا کینیڈین
Posted by Unknown on 03:39 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment