Tuesday, 7 May 2013

Fly In Soup... سوپ میں مکھی

Posted by Unknown on 18:54 with No comments
ایک آدمی ہوٹل میں سوپ پی رہا تھا ۔
ساتھ بیٹھے ایک لڑکے نے کہا : جناب آپ کے سوپ میں مکھی ہے ۔۔۔
اس آدمی نے جواب دیا : دل بڑا ہونا چاہیے یار ۔ بے چاری مکھی نے کتنا سوپ پی لینا ہے

0 comments:

Post a Comment