Friday, 3 May 2013

What Kind Of Item Human Is?

Posted by Unknown on 11:31 with No comments

انسان بھی کیا شے ہے؟

دولت کمانے کے لیے اپنی صحت کھو دیتا ہے اور پھر صحت کو واپس پانے کے لیے اپنی دولت کھوتا ہے۔
مستقبل کو سوچ کر اپنا حال ضائع کرتا ھے۔ مستقبل میں اپنا ماضی یاد کر کے روتا ہے۔
جیتا ایسے ہے جیسے کبھی مرنا ہی نہیں ہے۔ اور مر جاتا ایسے ہے جیسے کبھی جیا ہی نہیں۔

0 comments:

Post a Comment