نیویارک
…این جی ٹی …انسان کی زندگی میں اس کی پیدائش کا دن ایک خاص اہمیت رکھتا
ہے اور ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اس خوشی کے موقع پر ایسا منفرد
اندازاپنائے جو ہمیشہ کے لئے یاد گار بن کر رہ جائے۔ اسی طرح امریکا سے
تعلق رکھنے والی 102 سالہ خاتون نے اپنی سالگرہ کے موقع کو خاص بناتے ہوئے
5سو 86 فٹ بلند پل سے چھلانگ لگا کربیس جمپنگ کا مظاہرہ پیش کیا۔اس موقع پر
خاندان کے اراکین کے علاو ہ لوگوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے
خاتون کے جذبے اور ہمت کی داد دے کر اس کا حوصلہ بڑھایا۔
Saturday, 8 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment