Saturday, 8 June 2013


گلاسگو…این جی ٹی …اسکاٹ لینڈ کی ایک خاتون کے ہاں مسلسل تیسری بار جڑواں بچوں کی پیدائش کا انوکھا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔گلاسکو کی رہائشی 41 سالہ کیرن روجر کے ہاں جڑواں بچیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔کیرن کے پہلے چاربیٹے ہیں، جن میں 14 سالہ لیوس اور کائل جبکہ 12 سالہ فن اور جوڈ بھی جڑواں پیدا ہوئے۔کسی جوڑے کے ہاں دو بار جڑواں بچوں کی پیدائش ہو تو تیسری بار اس کا امکان ہر 5 لاکھ میں سے ایک ہوتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment