Saturday, 8 June 2013


ٹوکیو…این جی ٹی …جاپان کے ایک ماہر آرٹسٹ نے جانوروں کی باقیات کی مدد سے دلکش شاہکار تیار کئے ہیں ۔ اس ماہر فن کار نے اپنے دیدہ زیب فن پاروں کو تیار کرنے کیلئے مختلف جانوروں اور پرندوں کی ہڈیاں استعمال کی ہیں جن کو سیاہ رنگ کے کینوس پر چسپاں کرتے ہوئے مہارت سے تصویر کی شکل میں ڈھال دیا ہے۔پھولوں کی طرز پر بنے یہ خوبصورت شاہکار نا صرف مصوری کا ایک انوکھا انداز ہیں بلکہ آرٹسٹ کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت بھی ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment