مہمان کو کھانا کھلانے کی برکت
رسالت
مآب (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا، جس گھر میں
(مہمانوں کو) کھانا کھلایا جاتا ہے ،وہاں خیریعنی رزق ،برکت اور بھلائی
اتنی تیز ی سے پہنچتی ہے جتنی تیز ی سے چھری بھی اونٹ کے کوہان کی طرف نہیں
پہنچتی.
[ ابن ماجہ / مشکوٰ ۃ شریف، جلد 4 ، حدیث:194 ]
0 comments:
Post a Comment