Monday, 17 June 2013


میامی …این جی ٹی …گرمیاں آتے ہی صرف انسان ٹھنڈی ٹھنڈی چیزیں نہیں کھاتے بلکہ امریکی ریاست فلوریڈا کا ایک شیر بھی مزے لے کر آئس کریم کھاتا اور گرمی کوکم کر نے کی کو شش کرتا ہے۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ خصوصی طور پر اس شیر کو گرمی میں ٹھنڈا رکھنے کیلئے اس کی پسندیدہ ونیلا آئس کریم کھلاتی ہے۔پنجرے کے پیچھے کھڑے اس شیر کو ایک ڈنڈے کی مدد سے آئس کریم کھلائی جاتی ہے جس کے ساتھ ایک کیمرہ بھی منسلک کیاگیاہے جو اسے آئس کریم کھاتا ریکارڈ بھی کرتاہے۔

0 comments:

Post a Comment