لندن…ایک
تحقیق کے مطابق سبزی کھانے والے افراد کئی مہلک بیماریوں کا شکار نہیں
ہوتے اور نسبتاً لمبی عمر پاتے ہیں۔یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کی سائنسی
تحقیق کے مطابق سبزیوں پر مشتمل خوراک انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتی
ہے۔ ایسے افراد جن کی خوراک زیادہ تر سبزیوں اور پھلوں پر مشتمل ہو۔ایک خاص
مقدار میں گوشت کھاتے ہوں، وہ نسبتاً لمبی عمر پاتے ہیں۔ تحقیق کے لیے
امریکا اور کینیڈا میں 73ہزار افراد کے کھانے پینے کا جائزہ لیا گیا۔
Saturday, 8 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment