کراچی
…سونا سستا ہوگیا،عالمی منڈی میں دام ایک اونس پر 84ڈالر گر گئے، جس کے
نتیجے میں پاکستان میں فی تولہ1300 روپے سے زائد کمی کا امکان ہے ، لیکن یہ
طے نہیں کہ قیمت کی یہ کمی کتنے دن رہتی ہے ، اس لیے موقع اچھا ہے جو لوگ
زیورات کی خریداری کا سوچ رہے ہیں جلدی سے فائدہ اٹھالیں۔ عالمی منڈی میں
ایک اونس سونے پر84ڈالر کی ریکارڈ کمی ہوگئی، اس کمی کے بعد سونے کی نئی
قیمت 1289 ڈالر فی اونس ہوچکی ہے، جس کے بعد امکان ہے کہ مقامی منڈی میں
بھی ایک تولے سونے پر 13 سو روپے سے زائد کی کمی ہوسکتی ہے ، سونے کی نئی
قیمت 50ہزار 200 تک آنے کی توقع ہے
Thursday, 20 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment