نیویارک
…تیز مصالحے کھانے کے شوقین تو بہت ہوں گے لیکن اگرکسی میں ہمت ہے تو یہ
سالن کھا کر دکھائے۔جی ہاں اب پیش ہے دنیا کا سب سے زیادہ تیکھا اور مرچوں
والا سالن جس کی تیاری بھی گیس ماسک کے بغیر ممکن نہیں۔ نیو یارک کے ایک
ریستوران میں تیار کیا جانے والا یہ سالن کسی بھی عام کھانے کے مقابلے میں
دو سو گنا زیادہ تیکھا ہے جس کا صرف ایک لقمہ کسی کے بھی ہوش اڑا سکتا
ہے۔اس کو کھانے والے کچھ افراد کے پسینے چھوٹ جاتے ہیں توکچھ رونے لگتے ہیں
اور اکثر تو ایسے ہوتے ہیں جن کو اسپتال لے جانا پڑتا ہے۔
Wednesday, 5 June 2013
ہوش اڑ انے کے لیے کافی :دنیا کا سب سے زیادہ مرچوں والا سالن
Posted by Unknown on 06:37 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment