Saturday, 8 June 2013

واشنگٹن… تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوڑا کرکٹ کے ڈھیر سے زہریلی گیسوں کا اخراج انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔واشنگٹن میں کی جانے والے تحقیقی جائزے کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ کوڑے کرکٹ کے ڈھیر کے پاس رہنے والے افراد زہریلی گیسوں کے اخراج سے نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی امراض کا بھی شکار ہو جاتے ہیں۔ کوڑا کرکٹ کے نزدیک کی آبادیوں میں سیسے کا تناسب زیادہ پایا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس زہریلے مادے کی وجہ سے بچوں کی ذہنی نشونما کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment