Thursday, 20 June 2013


 دبئی…این جی ٹی…یہ ویڈیو ایک ایسے بہادر شخص کی ہے جس نے دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر رسی کی مدد سے لٹک کر اپنی بہادری کا مظاہرہ پیش کیا۔ یہ شخص کوئی اسٹنٹ مین نہیں بلکہ اس عمارت کی صفائی پر مامور ورکر ہے جو 2ہزار7سو 17فٹ بلند اس عمارت پر رسی کی مدد سے لٹک کر اپنی ذمہ داریاں بلا خوف سر انجام دے رہا ہے۔ اس عمارت کی مکمل صفائی کرنا جان جوکھم میں ڈالنے سے کسی طور کم نہیں یہی وجہ ہے کہ اس دنیا کی بلند ترین عمارت کی صفا ئی کیلئے بہادر اور مہم جو افراد پر مشتمل ایک خا ص ٹیم مقرر ہے جو اس عمارت کی صفائی کے کام کو چیلنج تسلیم کر کے سر انجا م دیتی نظر آتی ہے۔

0 comments:

Post a Comment