Saturday, 8 June 2013

نیویارک… این جی ٹی…ویسے تو ستانے اور تنگ کرنے کے حوالے سے بچے کافی مشہور ہیں لیکن یہاں تو اُلٹا ہی حساب ہو گیاہے۔اس ویڈیو میں نظر آنے والے ننھے میاں نے بھیڑ کو تنگ کرنا چاہا تو اس نے بچے کواتنی ٹکریں ماریں کہ بیچارے کو رُلا کر ہی دم لیا۔ اب ننھے میاں نے اپنے بچاؤ کے لئے دوڑنا شروع کر دیا لیکن اس غصیلی بھیڑ سے بچنے میں ناکام رہا۔ خبردار جو آئندہ ان ننھی بھیڑ کو ستانے کی کوشش کی۔

0 comments:

Post a Comment