لندن…آئی
سی سی چمپئینز ٹرافی میں میزبان انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر
پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک زخمی ہونے کی
وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں ہیں، ان کی جگہ جارج بیلی کپتانی کے فرایض انجام
دیں گے ،جبکہ انگلش اسکواڈ میں کیون پیٹرسن شامل نہیں ہیں ۔ آئی سی سی
چمپئینز ٹرافی گروپ اے کا یہ پہلا میچ ہے اس سے قبل کھیلے گئے دونوں میں
میچ گروپ بی کی ٹیموں کے مابین ہو ئے جس میں بھارت نے جنوبی افریقا کو اور
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست سے دوچار کیا ۔
Saturday, 8 June 2013
آئی سی سی چمپئنز ٹرافی ،انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ
Posted by Unknown on 07:35 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment