Wednesday, 5 June 2013


سربیا… این جی ٹی… سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ نیند تو سولی پر بھی آجاتی ہے۔ سربیا سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جو نیند میں ایسا مدہوش ہوا کہ پانی سے بیس فٹ بلندپل کی ریلنگ پرایسے اطمینان سے سوگیاجیسے یہ کوئی نرم و ملائم بستر ہو۔وہ تو بھلا ہوامدادی کارکنان کا جنہوں نے بر وقت پہنچ کر اس نوجوان کو نیچے اتارا ورنہ ذرا سی کروٹ پر ہڈی پسلی ایک ہو جاتی۔

0 comments:

Post a Comment