لیسسٹرشائر…
این جی ٹی… برطانوی کاؤنٹی Leicestershireمیں تقریباً302افراد نے بیک وقت
ٹرمپولین پر اُچھلتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔برطانیہ کی ایک
مقامی یونیورسٹی کے منعقد کردہ اس ایونٹ میں کئی لوگوں نے شرکت کی اور ربڑ
سے بنی ٹرمپولین پربیک وقت ایک ساتھ 6منٹ تک اُچھلتے ہوئے اپنا نام گینزبک
آف ورلڈریکارڈز میں درج کروالیا۔
Wednesday, 5 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment