Sunday 9 June 2013

Ear Pain And It's Treatment

Posted by Unknown on 08:25 with No comments
کان کا درد اور تکلیف کا علاج

کان میں اگر  ریشہ ہو‘کان کا دکھنا‘ کان کا بند ہونا اور کان کی کسی بھی قسم کی تکلیف ہو‘
لیموں کا رس ایک چمچ لیں اور اس میں ایک بھری ہوئی چٹکی میٹھے سوڈے کی ڈالیں گھول کر وہ ڈراپر میں ڈال کرکان میں ڈالنے سے پہلے اُس کو ہلائیں اور وہ کان میں ڈالیں‘ دن میں تین دفعہ تین قطرے۔ چند دن ایسا کریں چند دن یا چند ہفتے۔ جو لوگ ایسا کرتے ہیں ان کا مرض ہمیشہ کیلئے ٰختم ہوجاتا ہے اور وہ ہمیشہ کیلئے صحت یاب ہوجاتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment