Wednesday, 5 June 2013

Will There Be A Horse In Paradise

Posted by Unknown on 06:42 with No comments
کیا جنت میں گھوڑا ہو گا ؟

ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا۔۔۔ کیا جنت میں گھوڑا ہو گا ؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔!
اگر اللہ نے تجھے جنت میں داخل کر دیا پھر تیرا گھوڑے پر سواری کا ارادہ ہوا تو سرخ یاقوت کا گھوڑا ملے گا ، جنت میں جہاں چاہو گے تمہیں اُڑا کر لے جائے گا -

*****سنن ترمذی #٢٥٤٣ ، امام احمد جلد ٥ ص ٣٥٢ *****
سبحان اللہ

0 comments:

Post a Comment