Wednesday, 5 June 2013


لندن …انگریزوں کو عام طو رپر مہذب اور صا ف ستھری قوم ما نا جا تا ہے لیکن ایک حالیہ تحقیق نے یہ با ت غلط ثا بت کر دی ہے ۔ایک سر وے کے مطابق ستّر لاکھ بر طا نو ی شہر ی روزانہ دا نت صا ف نہیں کر تے جبکہ اسی لاکھ انگریز روزانہ نہانے کو غیر ضر وری سمجھتے ہو ئے یہ زحمت نہیں اٹھاتے ۔مہذ ب قوم کاپر دہ اٹھا نے والے اس مطا لعے میں یہ انکشا ف بھی کیا گیاہے پچیس فیصد بر طا نو ی افراد کھا نستے ہو ئے نہ تو منہ پر ہاتھ رکھتے ہیں نہ ہی بیت الخلا ء کے استعمال کے بعد ہا تھ دھوتے ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment