رمضان المبارک کے روزوں کا کوئی نعم البدل نہیں
حضرت
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”جو شخص رمضان کا ایک روزہ اللہ کی دی ہوئی رخصت
کے بغیر نہ رکھے تو ساری عمر یا سارے زمانے کے روزے بھی اسے پورا نہ کر
سکیں گے“۔
(تر مذی، ابو داﺅد، ابن ماجہ، مسند احمد و سنن وارمی)
استغفراللہ
(تر مذی، ابو داﺅد، ابن ماجہ، مسند احمد و سنن وارمی)
استغفراللہ
0 comments:
Post a Comment