Saturday 6 July 2013


اللہ نے حضورؐ کی شان بڑھائی ہوئی ہے

اللہ نے حضورؐ کی شان بڑھائی ہوئی ہے
ہم نے محبت حضورؐ سے لگائی ہوئی ہے

ہم اپنے دلوں کو خوش کریں
گھر گھر میں آقاؐ کا میلاد کریں

آقاؐ نے عشاق کی موج کروائی ہوئی ہے
ہم نے محبت حضورؐ سے لگائی ہوئی ہے

بیٹھے ہیں دیوانے سرکارؐ کے لئے
ہمارے دلوں میں دیدار کی خواہش ہے

ہم نے دل کی سیج سجائی ہوئی ہے
ہم نے محبت حضورؐ سے لگائی ہوئی ہے

دُکھوں کے اندھیرے سب دور کر دیں
جلوہ دکھا کے نور ہی نور کر دیں

عشاق نے عشق والی شمع جلائی ہوئی ہے
ہم نے محبت حضورؐ سے لگائی ہوئی ہے

بادل جہاں رحمتوں کے چھائی ہوئے ہیں
عشاق نے جہاں ڈیرے لگائے ہوئے ہیں

جہاں نگری حضورؐ نے بسائی ہوئی ہے
ہم نے محبت حضورؐ سے لگائی ہوئی ہے

میرے اوپر رحمتوں کی بارش برسی
جب میں نے آلِ نبیؐ کا دامن تھاما

اس وقت سے آقاؐ نے میرے پتنگ بڑھائی ہوئی ہے
ہم نے محبت حضورؐ سے لگائی ہوئی ہے

حوریں جہاں ہر وقت آئیں دوستو
وہاں کا مقابلہ کرے کون دوستو

ساری دُنیا سے بڑھ کر کمائی کی ہے
ہم نے محبت حضورؐ سے لگائی ہوئی ہے

ضؔیاء میری ذات اور اوقات کُچھ نہیں
مُجھ میں فن والی بات کُچھ نہیں

عالی شہنشاہؐ نے بات بنائی ہوئی ہے
ہم نے محبت حضورؐ سے لگائی ہوئی ہے

0 comments:

Post a Comment