Saturday 6 July 2013

Precious Pearls انمول موتی

Posted by Unknown on 04:34 with No comments

انمول موتی
 
سب انسان مردہ ہیں زندہ وہ ہیں جو علم والے ہیں
سب علم والے سوئے ہوئے ہیں بیدار وہ ہیں جو عمل والے ہیں
تمام عمل والے گھاٹے میں ہیں فائدے میں وہ ہیں جو اخلاص والے ہیں
سب اخلاص والے خطرے میں ہیں صرف وہ کامیاب ہیں جو تکبّر سے پاک ہیں۔


امام غزالی رح

0 comments:

Post a Comment