سیاہ بازوؤں اور کہنیوں کی صفائی
*اسکی سب سے آسان سی ٹپ تو یہ ہے کہ آپ لیموں کا چھلکا ان دونوں جگہوں پر رگڑیں جب بھی کچن میں لیموں کو استعمال میں لائیں تو اسے نچوڑنے کے بعد پھینکیے مت بلکہ فارغ ہوتے ہی ہاتھوں اور کہنیوں پر مل لیجئے، یہ عمل آپ کبھی بھی کر سکتے ہیں کچھ ہی دن میں فرق نظر آنا شروع ہو جاتا ہے۔
*آدھا کپ دودھ میں ایک ٹیبل سپون عرق گلاب اور چند قطرے عرق لیموں ملا کر ہاتھوں کی مالش کریں ہاتھوں کی جلدنرم محسوس ہوگی
0 comments:
Post a Comment