Wednesday 24 July 2013

Skin Protection

Posted by Unknown on 03:56 with No comments
جلد کی حفاظت

* موسم سرما کی آمد آمد ہے اس میں سب کو ہی خشک اور بے رونق جلد کی شکایت ہوتی ہے اگر آپ چہرے کی تازگی اور رونق کے لیے ایک چمچ بالائی، آدھا چمچ لیموں کا عرق اور آدھا چمچ شہد ملا کر اچھے سے پھینٹ لیں اور چہرے پر لگا کر ہلکا سا مساج کریں اور ایک گھنٹے بعد چہرہ دھو لیں جلد نرم اور شفاف ہو جائے گی، یہ عمل ہفتے میں تین دفعہ سے زیادہ نہ کریں۔
*انڈے کی سفیدی میں روئی کا ایک ٹکڑا بھگو دیں۔
اس کے بعد اس روئی کو متاثرہ حصہ پر لگائیں اور اسکو مکمل خشک اور سخت ہونے دیں۔ اب اس خشک روئی کو بہت احتیاط سے اتاریں۔ بلیک ہیڈز اس گیلی روئی میں چپک جائیں گے اور جب آپ روئی اتاریں گی تو اس میں چپک کر اترتے آئیں گے۔

0 comments:

Post a Comment