Thursday 18 July 2013

Faith and Love

Posted by Unknown on 04:26 with No comments

ایمان اور محبت۔۔۔۔۔
محبت اگر زندگی خوشگوار بناتی ہے تو عزت اسے معتبر بناتی ہے۔۔۔اور پاکیزگی اس کو مقدس بناتی ہے۔۔۔ اس میں نورانیت بھرتی ہے۔۔۔ زندگی کا حُسن ۔۔۔ محبت۔۔۔ عزت اور پاکیزگی کے بغیرادھورا ہے۔۔۔ اور جانتی ہو۔۔۔ اس کے حُسن کو چار چاند کون لگاتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
انسان کا ایمان “انہوں نے مسکرا کر جواب دیا۔۔۔۔ اور ایمان کی وجہ سے زندگی میں معجزے رونما ہوتے ہیں۔۔۔ اور ایمان کا تعلق روح کی سچائی سے ہے۔۔۔ روح جتنی پاکیزہ ہوگی ۔۔ ایمان اتنا ہی مضبوط اور پختہ ہوگا۔۔۔ایمان قدرت کا بہت بڑا عطیہ اور انعام ہے ۔۔۔جس سے اس نے انسان کو نوازا ہے۔۔۔ یہ ایمان ہی ہوتا ہے ۔۔۔ جو انسان کو خُدا سے ملاتا ہے۔
قیصرہ حیات، پُل صراط۔

0 comments:

Post a Comment