ایمان
ایمان ہمارے خیال کی اصلاح کرتا ہے۔ شکوک و
شبہات کی نفی کرتا ہے۔ وسوسوں کو دل سے نکالتا ہے۔ایمان ہمیں غم اور خوشی
دونوں میں اللہ کے قریب رکھتا ہے۔ ہم ہر آزمائش میں پوتے اترتے ہیں۔ اور ہم
جانتے ہیں کہ خوشیاں دینے والا ہمیں غم کی دولت سے بھی نواز سکتا ہے ۔
اللہ تعالٰی اپنے بندوں کو دولت یقین سے محروم نہیں ہونے دیتا۔
واصف علی واصف کی کتاب کرن کرن سورج سے اقتباس
0 comments:
Post a Comment