گرل فرینڈ اور گفٹ
ایک لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ سے گفٹ مانگا
جو لڑکی نے اپنی ٹوٹی ہوئی جوتی کا تلوہ اسے دے دیا
لڑکا وہ جوتی لے کر سنار کے پاس گیا اور بولا اسے چاندی کے بکسے میں خوبصورتی سے پیک کردو
تو سنار نے کہا کل آجانا
دوسرے روز جب لڑکا سنار کی دکان پر پہنچا تو سنار بولا کیا یہ کسی پیر یا کسی پہنچی ہوئی شخصیت کا جوتا ہے؟
تو لڑکا بولا نہیں یہ تو مجھے میری گرل فرینڈ نے تحفہ دیا ہے
یہ سن کر سنار غصے سے بولا اٹھ دفعہ ہوجا کمینے انسان
میں کل سے اپنی ساری فیملی کو پانچ ، پانچ مرتبہ یہ جوتی پانی میں گھول کر پلا چکا ہوں

0 comments:
Post a Comment