اچھائی اور برائی
جس کو تم بُرا سمجھ کر ناپسند کر کے چھوڑ دیتے ہو، اُس کو کوئی دوسرا شخص یا چیز اچھا سمجھ کر قبول کر لیتی ہے۔
کیا کوئی چیز ایک ہی وقت میں اچھی اور بُری ہو سکتی ہے؟
وہ نہ اچھی ہے، نہ بُری، سوائے اس کے کہ تمہاری 'میں' نے ُاسے بُرا بنا دیا ہے۔
کسی دوسرے کی 'میں' نے ُاسے اچھا بنا دیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment