میلادِ نبیؐ کو عام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
اِک عزم کرو اک کام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
یوں صبح کرو یوں شام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
نہ کوئی بستی رہ جائے
نہ کوئی نگری رہ جائے
اعلان یہی ہر گام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
تہوار ہمارا آیا ہے
کیوں لڑ کے یہ دن ذائع کریں
ہر سازش کو ناکام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
جو پیدا ہوا وہ رب کیسے
یہ دن تو شرک شکن ٹھہرا
یہ عہدِ وفا کا موقع ہے
کیا سوچتے ہو اب کر گزرو
اپنا سب اُن کے نام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
مُشکل سے کیا گھبرانا ہے
اب آگے بڑھتے جانا ھے
دشمن کا ٹریفک جام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
نفرت کی آگ بُجھا دیں گے
ہم امن کے داعی ہیں لوگو
پیغامِ مُحبت تام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
ہر دل میں بسی اُن کی لگن
ہر شام اجاگرؔ اُن کے نام
آغاز یونہی انجام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
اِک عزم کرو اک کام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
یوں صبح کرو یوں شام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
نہ کوئی بستی رہ جائے
نہ کوئی نگری رہ جائے
اعلان یہی ہر گام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
تہوار ہمارا آیا ہے
کیوں لڑ کے یہ دن ذائع کریں
ہر سازش کو ناکام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
جو پیدا ہوا وہ رب کیسے
یہ دن تو شرک شکن ٹھہرا
یہ عہدِ وفا کا موقع ہے
کیا سوچتے ہو اب کر گزرو
اپنا سب اُن کے نام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
مُشکل سے کیا گھبرانا ہے
اب آگے بڑھتے جانا ھے
دشمن کا ٹریفک جام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
نفرت کی آگ بُجھا دیں گے
ہم امن کے داعی ہیں لوگو
پیغامِ مُحبت تام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
ہر دل میں بسی اُن کی لگن
ہر شام اجاگرؔ اُن کے نام
آغاز یونہی انجام کرو
میلادِ نبیؐ کو عام کرو
0 comments:
Post a Comment